سیاسی قیدی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ فرد یا افراد جو حکومت سے سیاسی اختلاف رکھنے کی بنا پر گرفتار کیے گئے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ فرد یا افراد جو حکومت سے سیاسی اختلاف رکھنے کی بنا پر گرفتار کیے گئے ہوں۔